Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اِیلافِ وفا |
حسنِ ادب
اِیلافِ وفا

ارداس
ARI Id

1689953282333_56116993

Access

Open/Free Access

Pages

49

ارداس
توحید فلک کی تفہیم کرتے ہوئے!
صحرا کے جلال کو تبسم تقسیم کرتے ہوئے!
خزاں کے سینے سے بہار نکال کر!
دشت بیاباں میں علی اصغرؑ مسکرا رہا ہے
تو رات والانجیل کی مثالیں یاد دلا رہا ہے
مدینہ و نجف کے زائروں میں!
سبز موسم کے حسین دائروں میں!
جنوں کی شرطوں میں باب وفا کی تفسیر کرتے ہوئے!
مزاج شمال کے دائروں میں!
انجیر کی گود میں زیتون کا چہرہ دکھا رہا ہے
تورات والانجیل کی مثالیں یاد دلا رہا ہے
تہذیب عشق کی بارگاہ میں!
سرخ موجوں کی روانی میں۔۔۔پیاس کی کہانی میں!
نصاب بیخودی کے یقینی زمانوں کی سبزہ گاہ میں!
ساحلوں پر بکھرے اثاثے کی داستاں سنارہا ہے
ابن حیدر۔۔۔ابن حیدر بن کے مسکرا رہا ہے
تورات والانجیل کی مثالیں یاد دلا رہا ہے
اے حسین ابن علی تجھ پر سلام
اے بنتِ حسینؑ و علی تجھ پر سلام

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...