Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اِیلافِ وفا |
حسنِ ادب
اِیلافِ وفا

ارداس
ARI Id

1689953282333_56116996

Access

Open/Free Access

Pages

57

ارداس
دریائے کون ومکا میں!
زیتون کے تبسم کی پتیاں گراتے ہوئے
دست جنوں سے محل کے روبرو چراغ جلاتے ہوئے
اسیران وفا دل کے درواے پر دستک دے رہے تھے
ثبوت جذبات میں انگلیاں کٹ رہی تھیں
آنکھوں سے صحیفے بہہ رہے تھے
سبز لباس پہن کر۔۔۔!
محبت سنگلاخ دیواروں سے نکل رہی تھی
راہوں میں ایک گلاب بکھرتے ہوئے!
ھذا محبتً طریقتم۔۔۔و اَنا من الحقیقتم کہے جا رہا تھا
کشش قاف کی وسعتوں میں!
اک مجذوب دشتِ بیاباں کی خاک کو۔۔۔خاک شفاء کیے جا رہا تھا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...