Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اِیلافِ وفا |
حسنِ ادب
اِیلافِ وفا

سلام
ARI Id

1689953282333_56116997

Access

Open/Free Access

Pages

58

سلام
جب شفق کے کانوں میں بالیاں چمک رہی تھیں
آباد حویلیوں کی سنہری جالیاں چمک رہی تھیں
طاق میں روشن چراغوں کو۔۔۔!
کھڑکیوں اور دروازوں کو۔۔۔!
صفاء اور مروا کی چوٹیوں کو چوم کر۔۔۔!
ہوائیں عقیدت میں جھک کر سلام کرتی تھیں
پھر شفق کی چمکتی بالیوں کے۔۔۔!
سنہری چمکتی جالیوں کے روبرو۔۔۔!
باوفا قافلے کی تشکیل میں!
قافلے کا سارباں ،رازداں چنا گیا
سوسن و نسترن کا گلابی قرار چنا گیا
با وفا صحیفے کے ساتھ۔۔۔خیمہ بھی۔۔۔!
ماہتابی شباب، چراغ اور ردا بھی تھی
پھر ظہر ہوئی۔۔۔عصر بھی گزر گئی
اب تو دشت نینواء پر۔۔۔!
سوسن و نسترن کے پھول بکھرے ہوئے ہیں
جلتے خیموں کا دھواں ہی دھواں ہے
اے حسینؑ اب علیؑ تجھ پر سلام
اے بنتِ حسینؑ و علیؑ تجھ پر سلام

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...