Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > اِیلافِ وفا > جن خیالوں میں

اِیلافِ وفا |
حسنِ ادب
اِیلافِ وفا

جن خیالوں میں
ARI Id

1689953282333_56117005

Access

Open/Free Access

Pages

93

جن خیالوں میں۔۔۔!
جن خیالوں میں اثبات درد کے ساتھ
سرخ دھڑکنوں کی تاثیر سمائی ہوئی ہے
وہ گمنام جزیروں سے۔۔۔
اک مہکتا ہوا خط لاتے ہوئے!
سوسن و نسترن میں زعفرانی گرھیں کھول کر!
چاہتوں کی میزان پر۔۔۔!
پہلی آہٹ۔۔۔پہلی فکر اور سوچ کو سوچتے ہوئے!
دشت میں اک تھکی ہاری ناقہ کے ساتھ،
تورات والانجیل جیسی غزالہ بھی لائی ہوئی ہے

جناب حسان، رواحہ اور جامی کے پاؤں چوم کر۔۔۔!
دریا کنارے مسافروں کو خیمہ زن کرتے ہوئے!
گل مریم کے کندھوں پر۔۔۔گل داؤدی کی گھٹڑی رکھتے ہوئے!
چاندنی کے ساتھ۔۔۔اک چراغ کا طواف کرنے آئی ہوئی ہے
تورات و انجیل جیسی غزالہ بھی لائی ہوئی ہے
پانیوں پر وجد طاری کرتے ہوئے!
محبتوں، چاہتوں کا صحیفہ تلاوت کرنے آئی ہوئی ہے
اک مہکتا ہوا خط بھی ساتھ لائی ہوئی ہے
تورات و انجیل جیسی غزالہ بھی لائی ہوئی ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...