Home > اِیلافِ وفا > جنوں
جنوں
Chapter Info
ARI Id
1689953282333_56117006
Access
Open/Free Access
Pages
94
جنوں
لوگ آستین میں خنجر چھپا کر ملتے رہتے
میں گردن کی۔۔۔سینے کی پرواہ نہ کرتا
صبح شام عشق پر درود۔۔۔سبز موسم پر سلام پڑھتا رہتا
شبنمی چاندنی۔۔۔!
گل بنفشا، گل مریم کی گرھیں کھولتی رہتی
میں عشق زادوں کا طواف کرتے ہوئے محو سفر رہتا
آخر اک روز قیس بن الملوح مل ہی گئے
جو مہکتے خط کے ساتھ۔۔۔!
مجھے عشق کی بارگاہ میں لے ہی گئے
عشق نے صالحین، عاشقین اور صادقین کے رو برو۔۔۔!
مجھے سلسلۂ جنوں کی دستار عطا کی
پھر قیس بن ذریع کو۔۔۔!
میری خانہ بدوشی اور آوارگی کی داستاں سناتے ہوئے!
مجھے صحرا کی طرف روانہ کیا۔
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...