Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اِیلافِ وفا |
حسنِ ادب
اِیلافِ وفا

جدائی
ARI Id

1689953282333_56117008

Access

Open/Free Access

Pages

97

جدائی

جدائی کے نیزے پر دل تڑپتا ہے
پچھلے پہر کی ساعتوں میں!
خوشبو کے ساتھ۔۔۔ہوائیں بھیگی آنکھیں چومتی ہیں
روح البیان کی شرطوں میں۔۔۔!
خوابوں کے سوگ میں سوسن نسترن!
ثنویت کی آہٹوں میں غنا سطیت کی سانسیں سمو رہی ہیں
زرتشت، گوتم، عیسیٰؑ صدیوں پہلے۔۔۔!
دائم ’’فارقلیط‘‘ کا صحیفہ پڑھ کر سنا گئے
پھر بھی آبنائے محبت میں تیرتے بجروں کے بادباں پر۔۔۔!
اک پرندہ۔۔۔!
معصوم موسموں کے صحیفوں کی آہٹیں بولتا رہتا ہے
ہجر کے صحرا میں دل تڑپتے ہوئے!
روغن چشم سے چراغ روشن کرتے ہوئے!
معتبر علامتوں کو جدائی کی میزان پر تولتا رہتا ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...