Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اِیلافِ وفا |
حسنِ ادب
اِیلافِ وفا

سہ نثری
ARI Id

1689953282333_56117014

Access

Open/Free Access

Pages

103

سہ نثری
وہ بھی عجیب پاگل لڑکی تھی
جو کتابوں میں پھولوں کی طرح رکھتی تھی
میری نثری نظموں ، نثموں کے تراشے
۔۔۔۔۔۔۔
جس نے رقص کرتی ہوائوں کی گرہ کھولی تھی
چناب اور نیل کی داستاں سنائی تھی
آج وہ صحرا میں آنکھیں نچوڑتا پھرتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔
عقیدت سے دیے روشن کرتے ہوئے
پوجا کی تھالی میں دل سجا کر
مندروں میں داسیاں رقص کرتی رہتی ہیں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...