Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

اِیلافِ وفا |
حسنِ ادب
اِیلافِ وفا

آرزو
ARI Id

1689953282333_56117016

Access

Open/Free Access

Pages

107

آرزو
اے نقطہ راز کے واقف۔۔۔!
اے نقطہ راز کے واقف۔۔۔!
پہچان کے درویش۔۔۔و مِن الاصحاب عشق کا دعوی کرنے والے!
اے آشناء مستی کے روبرو۔۔۔!
افاعیل میں زحافات کی تقطیع کے اصلاحی علائم کو!
نظم میںمشخص کرنے والے۔۔۔!
ستیہ پال آنند، امجد اسلام امجد اور علی محمد فرشی مجھ سے بولتے نہیں
خالد سجاد ، اظہر عباس اور نعیم گیلانی تھکے ہوئے ہیں
ماجد مشتاق، افتخار شفیع اور شبیر بٹ سوئے ہوئے ہیں
ہوا شبنمی خوشبو کے ہم رکاب چل رہی ہے
چاندنی خشک کوزوں میں اترتے ہوئے!
محبت پہ درود اور چاہت پر سلام پڑھ رہی ہے
اب تم ہی آجاؤ نا۔۔۔!
ہم ترجیحی تدوین۔۔۔اختصار ترکیب پہ نہ سہی۔۔۔!
چلو نثری نظم پہ ہی مناظرہ کرتے ہیں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...