Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > گلستانِ عشق > چودھری گلزار احمد مرحوم

گلستانِ عشق |
حسنِ ادب
گلستانِ عشق

چودھری گلزار احمد مرحوم
ARI Id

1689954541792_56117171

Access

Not Available Free

Pages

185

چوہدری گلزار احمد مرحوم
صدر پریس کلب بہاول نگر کی خدمت عالیہ میں نذرانہ عقیدت
صحافیوں کے رہبر و رہنما وہ جو تھے چوہدری گلزار
ان کے جانے سے پر ہوا نہ خلاف وہ جو تھے چوہدری گلزار
صحافت کے شعبے میں ان کا بڑا نام تھا
ہر ایک کے دکھ بانٹنا یہ ان کا اوّلین کام تھا
عزت و شہرت ایسی ملی ہر ایک کے دل میں ان کا احترام تھا
ان کے جانے پر ہر آنکھ تھی اشکبار
حکمت عملی ایسی تھی صحافی بھی ہوتے تھے حیران
رعب و دبدبہ دیکھ کر افسر ہوجاتے تھے پریشان
شہر والے تو ان کے نام پر ہوتے تھے قربان
گائوں شہر کا ہر فرد ان سے کرتا تھا پیار
افسروں کے پاس جانے سے وہ نہ گھبراتے تھے
غریب حقدار کا حق وہ ان سے دلواتے تھے
وہ ہر ایک مصیبت زدہ کے کام آتے تھے
دکھ درد کے ماروں کے وہ تھے مددگار

صحافت کی قیادت میں ان کا ایک نمایاں کردار تھا
ہر صحافی تہ دل سے ان کا تھا طرفدار
عزت و شہرت میں چار سو ان کا پرچار تھا
جب تک زندہ رہے صحافت کا گرم رہا بازار
بہت اچھی ہے اولاد ان کی خوشیاں بانٹنے والی
گر کر رہے اتفاق صدا رہے گی خوشحالی
اتفاق بھی ایسا جو ہر ایک کیلئے ہو مثالی
قادری سائیںؔ پھر ہوتا رہے ہمیشہ خوشیوں کا پرچار

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...