Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > گلستانِ عشق > بہارِ جہلم

گلستانِ عشق |
حسنِ ادب
گلستانِ عشق

بہارِ جہلم
ARI Id

1689954541792_56117174

Access

Not Available Free

Pages

191

بہارجہلم
(بابا فضل دین ؒ رجسٹرار ہائی کورٹ کی فرمائش پر)
میری آنکھوں سے دیکھے کوئی بہار جہلم
دل و جان سے وہ ہوگا نثار جہلم
عشق الٰہی کا سمندر وہاں بہتا ہے
اِک مرد قلندر جہاں رہتا ہے
دُکھ درد غریبوں کے وہ سہتا ہے
سب کرتے ہیں تجھ سے پیار جہلم
تیرے باسی بہت ہی پیار والے ہیں
ان کے دل بہت ہی اُجالے ہیں
وہ ہراک کے کام آنے والے ہیں
تیرے منگلا میں بہتا ہے آبشار جہلم
مئے پینے سب جہلم کو جاتے ہیں
پیا بھر بھرجام سب کو پلاتے ہیں
پیا جب موج میں آتے ہیں
تو پیاسا نہیں رہتا کوئی میخوار جہلم
قادری سائیںؔ میخانے کے سہارے ہم جیتے ہیں
توحید و رسالت کی مئے ہم پیتے ہیں
دلبر کے سنگ جو دن بھی بیتے ہیں
یاد کرکے دل روتا ہے زارو نزار جہلم

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...