Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > گلستانِ عشق > محبوب کی یاد میں

گلستانِ عشق |
حسنِ ادب
گلستانِ عشق

محبوب کی یاد میں
ARI Id

1689954541792_56117177

Access

Not Available Free

Pages

196

محبوب کی یاد میں
اب تو آجا ساجن کہ ماحول ہے بڑا ساز گار
میری بے چین نگاہوں کو کب سے ہے انتظار
دل روتا ہے اور آنکھیں اشکبار رہتی ہیں
محبوب کے ملنے کا یہ بار بار کہتی ہیں
ہجر کی غمگین گھاٹیوں میں کب سے یہ رہتی ہیں
یہ پیاسی ہیں ہونا چاہیے اب تو دیدار
برسات کے موسم میں دل ملنے کی تمنا کرتا ہے
شمع کی خاطر پروانہ جان کی پرواہ نہ کرتا ہے
زندہ رہے یا مرجائے دکھ درد صبر سے وہ جرتا ہے
حضرت عشق کی منزل میں آتے ہیں دکھوں کے انبار
چاولہ سائیںؔ ساون کے مہینے میں گھٹا جب چھاجاتی ہے
دکھ درد کے ماروں کو محبوب کی یاد ستاتی ہے
قسمت والے ملتے ہیں بد قسمت سیج نہ بھاتی ہے
ملنے والے خوشیوں کا کرتے ہیں پرچار

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...