Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > منزل شوق > آیا جو دکھ یہ راس تھا تو اک غزل کہی

منزل شوق |
حسنِ ادب
منزل شوق

آیا جو دکھ یہ راس تھا تو اک غزل کہی
ARI Id

1689956522114_56117352

Access

Open/Free Access

Pages

۲۵

آیا جو دکھ یہ راس تھا تو اک غزل کہی
اک عرصہ محوِ یاس تھا تو اک غزل کہی

یوں ہی جو دن گزر گیا تو اُس کی فکر کیا
اچھا ہوا اداس تھا تو اک غزل کہی

بھٹکا رہا میں عمر بھر ترے خیال میں
کوئی نہ میرے پاس تھا تو اک غزل کہی

ترکے میں ہم نے پائی ہیں تو بس اداسیاں
یہ دل جو غم شناس تھا تو اک غزل کہی

مایوسیوں کے دشت میں ہے چھوڑ کر گیا
وہ شخص جو کہ آس تھا تو اک غزل کہی

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...