Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > منزل شوق > جانے اپنے دل کو اس نے کتنا بدل لیا

منزل شوق |
حسنِ ادب
منزل شوق

جانے اپنے دل کو اس نے کتنا بدل لیا
ARI Id

1689956522114_56117354

Access

Open/Free Access

Pages

۲۹

جانے اپنے دل کو اس نے کتنا بدل لیا
ہم کو دیکھ کے اُس نے جو ہے رستہ بدل لیا

عشق کی پہلی ٹھوکر سے بھی کچھ نہ سیکھے ہم
الفت ہم نے وہ ہی رکھی چہرہ بدل لیا

کچھ بھی فرق رہا نہ اپنی اُس کی عادت میں
ہم نے خو د کو سارا اُس کے جتنا بدل لیا

کچھ دن کو تھی گئی اداسی پر واپس نہ لوٹے
اس کی خاطر گھر کا اپنے نقشہ بدل لیا

جس بستے میں یاد تھی رہتی اب ہے فکر ِ روزی
بوجھ توخود پہ لادے رکھا بستہ بدل لیا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...