Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > منزل شوق > ان سب رگوں سے پھوٹتے جنوں کا مسئلہ

منزل شوق |
حسنِ ادب
منزل شوق

ان سب رگوں سے پھوٹتے جنوں کا مسئلہ
ARI Id

1689956522114_56117357

Access

Open/Free Access

Pages

۳۵

ان سب رگوں سے پھوٹتے جنوں کا مسئلہ
لاحق ہمیں ہے ہر گھڑی سکوں کا مسئلہ

اب لاؤ کوئی پیر میرا سینہ دم کرو
ٹلتا نہیں ہے ہجر کے فسوں کا مسئلہ

دن ہو بھلے سے عید کا ہمیں خوشی نہیں
اب لا دوا سا ہے دلِ زبوں کا مسئلہ

اپنے بھی اب تو خیر سے اپنے ہیںکب رہے
یوں بڑھ گیا ہے یہ سفید خوں کا مسئلہ

چھینا ہے تیری ضد نے مجھ سے اُس کو اے خدا
معلوم تھا جسے مرے ’’لوںلوں‘‘ کا مسئلہ

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...