Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > منزل شوق > لازم کب تھا کرتے روز بیاں ہم سے

منزل شوق |
حسنِ ادب
منزل شوق

لازم کب تھا کرتے روز بیاں ہم سے
ARI Id

1689956522114_56117385

Access

Open/Free Access

Pages

۷۷

لازم کب تھا کرتے روز بیاں ہم سے
کہہ دیتے اک بار ہے الفت ہاں ہم سے

یوں تو وقت کے پانی سے سب دھو ڈالے
دیکھ! مٹا نہ غم کا ایک نشاں ہم سے

چشمِ تر کی اندر ہے ترسیل کہیں
یوں اٹھتا ہے جلتے وقت دھواں ہم سے

پڑھ سکتے ہو گر تو پڑھ لو چہرے کو
یار نہیں ہوتا ہے عشق بیاں ہم سے

ویرانی کا موسم اترا ہے دل پر
خوش کتنی ہے اب کی بار خزاں ہم سے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...