عشق کے نہ مسئلوں پہ بات کیجیے
Chapter Info
ARI Id
1689956522114_56117390
Access
Open/Free Access
Pages
۸۵
عشق کے نہ مسئلوں پہ بات کیجیے
آپ مجھ سے فلسفوں پہ بات کیجیے
واسطہ نہیں ہے اپنا نیند سے کوئی
ہو سکے تو رتجگوں پہ بات کیجیے
نام دوستوں کا بھی آئے گا چھوڑیے
چھوڑیے! نہ دشمنوں پہ بات کیجیے
ہر خوشی ہے عارضی سو اس لیے جناب
درد ہی کے سلسلوں پہ بات کیجیے
رہ کی مشکلوں سے ہمیں مت ڈرائیے
آپ سیدھا منزلوں پہ بات کیجیے
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...