Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

منزل شوق |
حسنِ ادب
منزل شوق

ماتم
ARI Id

1689956522114_56117396

Access

Open/Free Access

Pages

۹۵

کرنا ہو کسی زن کو جب کسی غم کا ماتم
چوڑی اپنے ہاتھ کی وہ توڑ دیتی ہے
سجنا چھوڑ دیتی ہے سنورنا چھوڑ دیتی ہے

پر لاحق ہو کسی مرد کو جب کوئی غم
تو کیسے کرے وہ اس کا ماتم

چوڑی آخر وہ نہ پہنے
غم میں جس کو توڑے وہ
نہ مثلِ عورت وہ بھی سنورے

ماتم میں جس کو چھوڑے وہ
کیا کرے پھر وہ بیچارا
کس کا لے آخر سہارا

ہاں اک بات آخر ہونے لگتی ہے
کہ داڑھی اُس کی وضع کھونے لگتی ہے
جبیں پہ غم سجا لیتا ہے وہ
اور بال اپنے بڑھا لیتا ہے وہ

آؤ دیکھو تو سہی میں نے
وہ سب چلن اپنا لیے ہیں
اور بال بھی اپنے بڑھا لیے ہیں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...