Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

منزل شوق |
حسنِ ادب
منزل شوق

انا
ARI Id

1689956522114_56117399

Access

Open/Free Access

Pages

۱۰۲

حالات کی اک ضرب نے دیکھو
ایسی رُت بھی کھولی تھی

کہ ہم تم جو یکجاں بہت تھے
دور بہت جا بیٹھے تھے

دل کو پر گماں تھا یہ
غلط نہیں ہے تو پر تجھ سے

اس رُت میں غلط ہو رہا ہے
گردش کا یہ کھیل ہے شاید

دل کی ان زمینوں پہ
جو فاصلے بو رہا ہے

اس سب میں تو بھی تھک گئی تھی
چلتے چلتے رُک گئی تھی

میں بھی ٹھیک تھا اپنے تئیں
رُک گیا تھا میں بھی وئیں

پر تجھ سے یوں بچھڑنے کو
میں نے بہتر سمجھا مرنے کو

اُٹھا میں اپنے کمرے بند سے
تیرے پیروں میں انا دھرنے کو
میں آیا سب ٹھیک کرنے کو

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...