Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نگارشات راشد: سکول ، کالج اور مدارس کے طلبا و طالبات کے لیے انمول مضامین |
حسنِ ادب
نگارشات راشد: سکول ، کالج اور مدارس کے طلبا و طالبات کے لیے انمول مضامین

کتاب اور صاحب ِکتاب کی نظر
Authors

ARI Id

1689956699836_56117618

Access

Open/Free Access

کتاب اور صاحبِ کتاب کی نذر
لعل و گوہر سے گِراں تر اُن کی یہ تحریر ہے
ہے یہی تخت شہی ، اُن کی یہی جاگیر ہے
علم سے بڑھ کر کوئی بھی نعمتِ کبریٰ نہیں
علم طاقت، علم دولت، علم ہی شمشیر ہے
اِس میں غوطہ زن تمہیں ہونا ہے میرے دوستو
وقت کا جو خواب ہے اُس کی یہی تعبیر ہے
اختصار و جامعیت کی مرقعّ ہے یہی
بند کوزے میں سمندر ، ان کی ہر تقریر ہے
کس قدر گہری نظر ہے اِن کی سب حالات پر
وقت کے نباض کی منہ بولتی تصویر ہے
چار گوشہ اُن کی شخصیت ہے خود ہی دیکھ لو
اِک مدرس، ایک عالم ہے ،خطیب اور پیر ہے
ظلمتِ شب میں فروزاں نور کا مینار ہیں
سَیف ہے اُن کی زباں ، ہر لفظ میں تاثیر ہے
اک خزینۂ گراں مایہ ہے اُن کی پیشکش
ہر مدرس ، ہر مقرر کے لیے اکسیر ہے
حضرت راشد ؔ کی کاوش مرحبا ، صد مرحبا
اِن کا اِک اِک حرف تائبؔ نعرۂ تکبیر ہے
پروفیسر اکرام تائب
سابق صدر شعبہ (اردو ادبیات)
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج عارف والا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...