Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)
Home > نگارشات راشد: سکول ، کالج اور مدارس کے طلبا و طالبات کے لیے انمول مضامین > بیماری سے بچائو کے لیے ریاست اور عوام کا کیا کردار ہے

نگارشات راشد: سکول ، کالج اور مدارس کے طلبا و طالبات کے لیے انمول مضامین |
حسنِ ادب
نگارشات راشد: سکول ، کالج اور مدارس کے طلبا و طالبات کے لیے انمول مضامین

بیماری سے بچائو کے لیے ریاست اور عوام کا کیا کردار ہے
ARI Id

1689956699836_56117690

Access

Open/Free Access

Pages

176

بیماری سے بچاؤ کے لیے ریاست اور عوام کا کردار
بیماری ، عارضہ، مرض اور روگ یہ ہم معنی الفاظ ہیں۔ مرض اور بیماری صحت اور تندرستی کا متضاد ہے، انسانی اعضاء جب تک اپنے افعال کماحقہٗ سر انجام دیتے رہتے ہیں صحت و تندرستی برقرار رہتی ہے۔ اگر ان کے افعال کی بجا آوری میں رخنہ پیدا ہو جائے تو یہ مرض اور بیماری ہے۔ اس کا سبب خواہ خارجی عوامل ہوں یا اندرونی طور پر کوئی غیر مرئی طاقت برسر پیکار ہو! تندرستی اور صحت قدرت کی طرف سے ایک عظیم عطیہ ہے۔ اس نعمت خداوندی کے زیور سے مرصعّ انسان دیگر انعامات الٰہیہ سے بھر پور فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر کسی کے آنگن میں گلشنِ صحت کے گلہائے رنگارنگ نہیں کھلے۔ بیماری اور مرض کے مہیب ومنحوس سایوں نے اسے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ بستر مرگ پر پڑا ہوا وہ نحیف شخص اپنی نقاہت بھری نظروں سے گلستان صحت و تندرستی میں محو پرواز طائران خوش الحان کو حسرت بھری نگاہ سے دیکھ تورہا ہے لیکن وہ کائنات کی رنگینیوں اور رعنائیوں سے بھی حظّ نہیں اُٹھاسکتا۔
تنگدستی اگر نہ ہو سالکؔ

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...