Home > قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ > قرآن میں استفہامیہ اسلوب کے مقاصد
قرآن میں استفہامیہ اسلوب کے مقاصد
Chapter Info
ARI Id
1695203136242_56118237
Access
Open/Free Access
قرآن میں استفہامیہ اسلوب کے مقاصد
قرآن حکیم میں استفہام کا اسلوب کثرت سے استعمال کیا گیا ہے ۔ مخاطب میں آمادگی پیدا کرنے، غور وفکر کی دعوت دینے، مخاطب کو جواب سننے کےلیے آمادہ کرنے ، اور مخاطب سے کسی حقیقت کا اقرار کرانے کے لیے یہ اسلوب استعمال کیا گیا ہے ۔ استفہام ،اثبات کے ذریعے بھی کیا گیاہے اور منفی اندازِ استفہام بھی نظر آتاہے ۔علاوہ ازیں تاکید، ترغیب ،توبیخ،تحقیر، عبرت اندوزی، شان و شوکت کے اظہار اور التفات و نوازش کے لیے بھی اسے استعمال کیا گیاہے ۔ یہ اقرار و امر کےمعنی میں بھی آیاہے اوراظہار تعجب کے لیے بھی۔ حسرت کے انداز میں بھی اور بانداز استعجاب و استہزاء بھی۔ مسلسل استفہام بھی قرآن میں استعمال کیا گیا ہے ۔ مذکورہ بالا مقاصد وحکمتوں اور اس کے منفرد استعمال پر ذیل میں بحث کی گئی ہے ۔
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...