Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ |
Asian Research Index
قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ

استفہام ۔مخاطب کی توجہ و آمادگی کا حصول
ARI Id

1695203136242_56118238

Access

Open/Free Access

استفہام ۔مخاطب کی توجہ و آمادگی کا حصول
قرآن نےمخاطب میں آمادگی پیدا کرنے کے لیے بعض اوقات اپنی گفتگو کا آغاز سوال سے کیا ہےاور پھر جواب کی صورت میں مدعا بیان کیاہے ۔ اس طرح سامعین کو متوجہ کرنے کے لیے بہترین موقع پیدا کیا ہے ۔ سورۃ المعارج میں آخرت اور احوال آخرت کاتفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا گیا ہے ۔ اتنے اہم مضامین کے لیے آمادگی اورتوجہ کی اشد ضرورت تھی جس کی بنا پر قرآن نے سوال سے آغاز کیا ہے اورانداز یہ اختیار کیا ہے کہ لوگ سوال سے زیادہ جواب کی طرف متوجہ ہوں۔ " سَأَلَ سَائِلٌ بِعَذَابٍ وَاقِعٍ" “ [ ] (ایک مانگنے والے نے وہ عذاب مانگا ہے )اس کا جواب طویل دیا گیا جس کے سننے کے لیے مخاطبین میں دلچسپی پیدا ہونا فطری امر ہے ۔ قرآن حکیم نے سوال کر کے مخاطب کو جواب سننے کے لیے آمادہ کیا۔ یوں گویا قرآن نے اپنی دعوت اور تعلیم کے لیے ایک نفسیاتی تکنیک استعمال کی ۔[ ]

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...