Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ |
Asian Research Index
قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ

استفہام کے معانی و مفاہیم
ARI Id

1695203136242_56118259

Access

Open/Free Access

Pages

24

استفہام کے معانی و مفاہیم

لفظ استفہام باب فہم یفہم کے وز ن استفعال کا مصدر ہے، جس کے لغوی معنیٰ’’دریافت کرنا، سمجھنے کی خواہش کرنا،پوچھناَ ہیں۔[[1]]

ابن منظور افریقی لفظ استفہام سے متعلق لکھتے ہیں:

 استفہام سے مراد "کسی چیز کو سمجھنا اور سمجھانا ہے۔"[[2]]

اصطلاح میں استفہام سے مراد ہے کہ:

"نا معلوم چیز کو ادوات استفہام سے جاننے کی کوشش کرنا"۔[[3]]



 [[1]]     فیروز الدین مولوی،فیروز اللغات،فیروزسنز، لاہور، ۴ ۲۰۱ء،ص۹۱۔

 [[2]]     افریقی ،ابن منظور ،محمد بن مکرم ،مکتبہ دار صادر،بیروت، ۲۰۱۰ء، مادة ف ه م۔

 [[3]]     ابن فارس،احمد بن فارس بن زکریا الرازی، الصاحبى فى فقه اللغة العربية ومسائلھا وسنن العرب فی کلامھا،تحقیق: ڈاکٹر مصطفیٰ الشواعی،دارالکتب العلمیہ،بیروت،۱۹۶۴ء، ص۱۸۱۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...