Home > قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ > ادوات استفہام
ادوات استفہام
Chapter Info
ARI Id
1695203136242_56118260
Access
Open/Free Access
Pages
24
ادوات استفہام
ادواتِ استفہام سے مراد ایسے اسما و حروف ہیں جن سے سوال کیا جاتا ہے۔ قرآن مجید میں بھی ادواتِ استفہام کا ستعمال بکثرت موجود ہے۔ڈاکٹر عبد ہ الراجحی تحریر فرماتے ہیں:
"تمام ادوات استفہام اسمائے استفہام ہیں سوائے دو کلموں کے "ھل اور ھمزہ" یہ دونوں حروف استفہام ہیں اور مبنی ہیں اور اسمائے استفہام سب مبنی ہیں سوائے"اي" کے‘‘۔[[1]]
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...