Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ |
Asian Research Index
قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ

۱-حروف استفہام
ARI Id

1695203136242_56118261

Access

Open/Free Access

Pages

25

۱-حروف استفہام

وہ حروف جو سوال کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں یہ دو ہیں:ھل اور ھمزہ

قرآن حکیم میں متعدد مقامات پر وہ مستعمل ہیں مثلاً

" أَأَمِنتُمْ مَّن فِى ٱلسَّمَآءِ أَن يَخْسِفَ بِكُمُ ٱلأَرْضَ فَإِذَا هِىَ تَمُورُ " [[1]]

"کیا تم آسمان والے (رب) سے بے خوف ہو گئے ہو کہ وہ تم پر پتھر برسانے والی ہوا بھیج دے"۔

" هَلْ فِى ذٰلِكَ قَسَمٌ لِّذِى حِجْرٍ "[[2]]

"کیا اِس میں کسی صاحب عقل کے لیے کوئی قسم ہے؟"۔



[[1]]     القرآن ،۶۷: ۱۶۔

[[2]]     القرآن ، ۸۹: ۵۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...