Home > قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ > سیاسی خدمات
سیاسی خدمات
Chapter Info
ARI Id
1695203136242_56118283
Access
Open/Free Access
Pages
47
۱۹۳۹ء میں مولانا مودودیؒ نے پہلی مرتبہ براہ راست سیاست میں حصہ لینا شروع کیا ،اورلاہور منتقل ہوگئے جہاں وہ اسلامیہ کالج میں اسلامی علوم پر لیکچر بھی دینے لگے۔لاہورمیں انھیں اپنی سرگرمیوں کے لئے وسیع میدان مل گیا ۔انھوں نے مسلمانوں کے سیاسی مستقبل کے موضوع پر تقاریر اورمضامین کاسلسلہ شروع کردیا ۔لاہورمیں قیام کے دوران ہی آپ نے سیاست کے ساتھ ساتھ مذہبی سرگرمیوں کوبھی تیز کردیا۔[[1]]
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...