Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ |
Asian Research Index
قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ

مولانا مودودیؒ اورجماعت اسلامی کیلئے رکاوٹیں
ARI Id

1695203136242_56118285

Access

Open/Free Access

Pages

47

مولانا مودودیؒ کی قائم کردہ مذہبی وسیاسی جماعت آج تک اسلامی نظام کے قیام اوراحیائے اسلام کیلئے کام کرتی چلی آرہی ہےپھرمولانا مودودیؒ نے ۱۹۶۵ء میں کشمیرکی آزادی کیلئے کی جانے والی کوششوں کوجہاد کا درجہ دے دیا ۔ ۱۹۵۳ء میں آپ کوقادیانی مسئلہ کاپمفلٹ لکھنے کے جرم میں موت کی سزادی گئی اورعلما کی گرفتاری پربیان جاری کرنے کے جرم میں سات سال قیدبامشقت کی سزا دی گئی ۔[[1]]مولانا مودودیؒ کی سزا کو بعدمیں عمرقید میں تبدیل کردیاگیا۔آپؒ کو وزیراعظم خواجہ ناظم الدین اورسیکرٹری جنرل چوہدری محمد علی کی مداخلت پر رہاکردیاگیا ۔



[[1]]         مودودی، آئین تفہیم القرآن ،لاہور ،ص۱۸۷

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...