Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ |
Asian Research Index
قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ

شاہ فیصل ایوارڈ
ARI Id

1695203136242_56118287

Access

Open/Free Access

Pages

48

۱۹۷۹ءمیں مولانا مودودیؒ کو پہلا شاہ فیصل ایوارڈ دینے کافیصلہ ہوا۔یہ اعلان شاہ فیصل شہید فاؤنڈیشن کی ایوارڈ کمیٹی نے کیاتھا ۔مولاناؒ کویہ ایوارڈ دینےسے پہلے فاؤنڈیشن نے دنیا بھرکے ۵۰۰ کے قریب مسلمان شخصیات ،بین الاقوامی اداروں ،تنظیموں اورنامور لوگوں کوایک سوال نامہ ارسال کیا ۔اس سوالنامے میں ایسانام تجویز کرنے کی سفارش کی گئی جسے یہ ایوارڈ دیا جاسکے ۔جب یہ سوالنامے واپس آئے تو ۴۰۰ سے زائد سوالناموں میں مولانا مودودیؒ کواس ایوارڈ کاحقدارقراردیاگیا ۔یہ تعداد ۹۰٪ بنتی ہے ۔ جبکہ باقی دس فیصد افرادنے تحریر کیا کہ اگر مولانا مودودیؒ کویہ ایوارڈ نہ دیاجائے تو فلاں شخص کودے دیا جائے۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...