Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ |
Asian Research Index
قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ

خلاصہ بحث
ARI Id

1695203136242_56118294

Access

Open/Free Access

Pages

72

ایمان اسلام کو جزو لاینفک ہے اس کے بغیر اسلام قابل قبول نہیں کوئی بھی شخص مکمل ایمان لائے بغیر دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہو سکتا ۔ فصل اول میں ایمانیات کے بارے میں قرآن مجید کی درج ذیل سورتوں کی ۲۰ آیات سے وضاحت کی گئی ہے۔

سورة آل عمران آیت نمبر ۱۶۰، سورة النساء آیت نمبر۸۲، سورة الاعراف آیت نمبر۱۸۵، سورة يونس آیت نمبر۳۴، سورة بنى اسرائیل آیت نمبر ۹۹، سورة الانبياء آیت نمبر ۴۲، سورة الحج آیت نمبر۷۰، سورة المؤمنون آیت نمبر ۸۵،۸۶،۸۷،۸۸،۸۹، سورة النور آیت نمبر ۵۰، سورة الروم آیت نمبر ۳۵،۳۷ ،سورةالزمر آیت نمبر ۴۳، سورة المؤمن آیت نمبر ۸۱،۸۲، سورة المرسلات آیت نمبر۲۰،۲۵، اس فصل میں ان آیات میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے بندوں سے سوال فرمایا ہے۔

اس فصل میں ہر آیت کو بیان کرنے کے بعد اس کی تفسیر پر روشنی ڈالی گئی ہے اور اس آیت میں استفہام کے استعمال کی وضاحت کی گئی ہے کہ ہر آیت میں اللہ تبارک و تعالیٰ کا سوال کرنے کے پیشِ نظر جو مقصد کارفرما تھا اس کو واضح کیا گیا ہے۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...