1695203136242_56118300
Open/Free Access
118
خلاصہ بحث
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں کہ جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے ہیں اور ان کے مقابلے میں جو لوگ زمین میں فساد پھیلاتے ہیں اپنے معاملات کی درستگی نہیں کرتے اللہ کے بتائے ہوئے قوانین کی پاسداری نہیں کرتے ، اسلام نے جن کاموں کرنے سے منع کیا ہے اس سے باز نہیں آتے اسے نہیں چھوڑتے یا زمین میں سرکشی اور فساد کو فروغ دیتے ہیں تو ایسے لوگوں کے لئے دردناک عذاب ہے، یہ لوگ کبھی بھی ایمان والے لوگوں کے برابر نہیں ہوسکتے۔
قرآن مجید میں زندگی گزارنے کے لئے لیے تمام قسم کے احکامات موجود ہیں ۔اس فصل میں معاملات کے متعلق آیات استفہام تفسیر تفہیم القرآن کی روشنی میں بیان کی گئی ہیں جو کہ درج ذیل ہیں۔
سورۃ المائدہ آیت نمبر ۹۱ ، سورۃ التوبہ آیت نمبر ۱۱۱ ، سورہ الرعدآیت نمبر ۳۱،۳۳، سورۃ الحج آیت نمبر ۶۵ ،سورہ ص آیت نمبر۲۸،سورۃ الزخرف آیت نمبر ۱۹،۲۱ ،سورہ الجاثیہ آیت نمبر ۲۱،۳۰ ،سورۃ الحجرات آیت نمبر ،۱۲ ، سورہ التکویر آیت نمبر ۹ ،سورہ الضحیٰ آیت نمبر ۶ شامل ہیں ۔
[[33]] البخاری،محمدبن اسماعیل،الجامع،کتاب الادب،باب المداراۃمع الناس،(دارابن کثیر، الیمامہ، البیروت، ۱۴۰۷ھ، ۱۹۸۲ء)، حدیث نمبر ۵۷۸۰
[[38]] القشیری،مسلم بن حجاج ، صحیح مسلم،کتاب البرر والصلۃ والادب،فضل الاحسان الی البنات، دارالفکر، بیروت، س۔ن، حدیث نمبر۶۸۶۲۔
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |