Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ |
Asian Research Index
قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ

خلاصہ بحث
ARI Id

1695203136242_56118303

Access

Open/Free Access

Pages

140

آخرت پر ایمان لانے کا مطلب یہ ہے کہ وفات کے بعد سے لے کر جنت یا جہنم میں داخل ہونے کے بارے میں قرآن اور حدیث میں میں تمام احکامات کی تصدیق کرنا اور اس پر یقین رکھنا کیونکہ کہ عقیدہ آخرت شرط ارکان ایمان کا اہم جز ہے اور اس پر ایمان لائے بغیر مکمل مومن نہیں ہو سکتے، اس لیے اسلام میں عقیدہ آخرت کی بہت اہمیت ہے ۔ اس فصل میں تفسیر تفہیم القرآن قرآن کی روشنی میں آیت استفہام اور عقیدہ آخرت کی وضاحت کی گئی ہے جو کہ درج ذیل آیات ہیں:

 سورۃ الرعد آیت نمبر ۵، سورۃ العنکبوت آیت نمبر۱۹،۲۰، سورۃ الروم آیت نمبر ۸۹، سورۃ السجدہ آیت نمبر ۲۲،۲۶،۲۸،، سورہ فاطر آیت نمبر ۳۷، سورۃ الزمر آیت نمبر ۱۹، سورۃ ق آیت نمبر ۱۵، سورۃ الطور آیت نمبر۱۵ ،سورۃ القیامہ آیت نمبر۳ ، سورۃ النازعات آیت نمبر ۲۷ ،سورۃ الغاشیہ آیت نمبر ۱۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...