Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ |
Asian Research Index
قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ

خلاصہ بحث
ARI Id

1695203136242_56118309

Access

Open/Free Access

Pages

151

فقہی اور قانونی فکر کے حوالے سےمسلم تمدن جس انتشار کا شکار ہے اس کے سدباب کے لیے اہل علم کو فرو عی مسائل میں الجھنے کی بجائے مسالک کو قریب کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔

ڈاکٹر غزالی ‘‘احکام القرآن’’ کے بارے میں کہتے ہیں کہ حنفی فقہی روایت کی شان و شوکت یہ تفسیر ہے۔ البتہ یہاں ایک اہم سوال ہے کہ احکام قرآن پر جتنی بھی تفاسیر لکھی گئیں۔ ان کا بڑا ہدف اور مقصد اپنے مسلک کی نگہبانی کرنا ہے اسی وجہ سے فقہی تفسیر اپنی علمیت اور موضوعیت کھو بیٹھی۔ دراصل مولانا اشرف علی تھانوی کی یہ تفسیر عالم اسلام کے اطراف سے اٹھنے والی ایک مخلص صدا کا ایک سلسلہ ہے۔ جس سے مراد یہ ہے کہ اسلامی فقہی مسالک و مذاہب سے بیزاری مسائل کا حل نہیں اوران لوگوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے جو فقہی مدارس کو فرقہ واریت کا سبب قرار دیتے ہیں۔ ان کو اس ملک سے نکال دینا چاہیے کیونکہ امت کے مرض کی تشخیص اور اس کے علاج کی تجویز میں ہر دور میں غلطی ہوئی ہے ۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...