Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ |
Asian Research Index
قرآن مجید کا استفہامی اسلوب: تدبر قرآن، ضیاء القرآن، معارف القرآن اور تفہیم القرآن کا تجزیاتی مطالعہ

شادی اور بچے
ARI Id

1695203136242_56118316

Access

Open/Free Access

Pages

206

شادی اور بچے

دوران تعلیم ہی امین احسن اصلاحی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔[[1]]  اصلاحی نے دو شادیاں کیں۔پہلی شادی ۱۹۲۹ء میں اعظم گڑھ کے راجپوت خاندان کی رابعہ نامی خاتون سے ہوئی جن سے ان کے پانچ بچے تین لڑکے اور دولڑکیاں پیدا ہوئیں۔پہلی بیوی کی وفات کے بعد انہوں نے دوسری شادی ۱۹۴۵ء میں جالندھر کے چوہدری عبدالرحمن کی صاحبزادی سے کی جن سے ایک صاحبزادی مریم ہیں۔[[2]]



[[1]]       ندوی ،سلمان،یادرفنگان، کراچی ،مجلس نشریات اسلامی، ۱۹۸۳ء ،ص۶۱۔

[[2]]       اصلاحی ، ظفر الاسلامی ، پروفیسر اشتیاق احمد سے انٹر ویو، ششماہی علوم القرآن ،علیگڑھ، اصلاحی نمبر،جنوری ۱۹۹۸ء،ص۵۔

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...