Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی جولائی تا ستمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی جولائی تا ستمبر 2022

غزل
Authors

ARI Id

1695778069724_56118364

Access

Open/Free Access

Pages

۱۰۹

اس طرح کے لوگ ہوں گے کم تمہارے شہر میں
کون سے آسیب کے سائے نے گھیرا ہے انہیں
زخمیان عشق شاید ہیں زیادہ اس لیے
عام لوگوں کی یہاں اب  دسترس میں کچھ نہیں
پر فضا اس شہر کی آب و ہوا کوکیا ہوا

 

جس طرح کہ در بدر ہیں ہم تمہارے شہر میں
روز دیکھا موت کا عالم تمہارے شہر میں
ہر جگہ ہے بک رہا مر ہم تمہارے شہر میں
ارزاں اگر ملتا ہے تو بس غم تمہارے شہر میں
اس طرح گھٹتا کہاں تھا دم تمہارے شہر میں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...