Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی جولائی تا ستمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی جولائی تا ستمبر 2022

غزل
Authors

ARI Id

1695778069724_56118365

Access

Open/Free Access

Pages

۱۱۰

 

تم بھی تھے سر_دار سر_ دار تھا میں بھی
یہ جسم رکاوٹ تھا میرے عشق میں شاید
ممکن ہے کہ بے تاب رہا ہو کبھی تو بھی
بازار میں لایا گیا یوسف کی طرح میں
خود اپنے تعاقب میں نکل آیا تھا گھر سے
چہرے کی جگہ صرف خراشیں ہیں نمایاں
اے! گردش_ دوراں یہ تغیر نہیں اچھا
خود بیچنے نکلا تھا صفی خود کو جہاں میں

 

تم دیکھ تو لیتے کہ نمودار تھا میں بھی
اور سچ ہے کہ اس جسم سے بیزار تھا میں بھی
یادوں کی اذیت میں گرفتار تھا میں بھی
کچھ دیر سہی رونق_ بازار تھا میں بھی
خود اپنی عداوت میں گرفتار تھا میں بھی
بستی میں کبھی آئنہ بردار تھا میں بھی
تو سوچ کبھی صاحب_ دستار تھا میں بھی
اور بھیڑ میں خود اپنا خریدار تھا میں بھی

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...