Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی جولائی تا ستمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی جولائی تا ستمبر 2022

غزل
Authors

ARI Id

1695778069724_56118366

Access

Open/Free Access

Pages

۱۱۰

 

چھایا ہوا فضاؤں میں اس درجہ ڈر ہے آج
عریاں ہیں،بے لباس ہیں سوچوں کے زاویے
اک آسرے کے واسطے دو شانے چاہئیں
سورج کو کھینچ کھانچ کے ظلمت سے لائی ہے
دل نے سرابِ آرزو کاٹا ہے اس طرح
ہر قیس پیشہ، محملِ شہرت میں کھو گیا
اب کون کشتِ شعرکو خونِ جگر پلائے

 

کابوس کی گرفت میں ہر دیدہ ور ہے آج
نظّارگی سے آنکھ چراتی نظر ہے آج
دستار ، بے نیازِ سرِ معتبر  ہے آج
اک سورما کے روپ میں اُٹھی سحر ہے آج
صحرا  بقیدِحیطۂ دیوار و در  ہے آج
کب غیر نفع بخش یہ داغِ جگر ہے آج
آسانیوں کی قید میں دستِ ہنر ہے آج

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...