Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی جولائی تا ستمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی جولائی تا ستمبر 2022

غزل
Authors

ARI Id

1695778069724_56118367

Access

Open/Free Access

Pages

۱۱۰

جبر پر جو کتاب لکھوں گا
پیار میں انتخاب لکھوں گا  
بے بسی دیکھ کر میری تو نے
درد کو لذتوں کا رنگ دے کر
حکم آیا غبار راہ ہو جا
ہر ادا خود میں سمو لیتا ہے
پھرے اویس آزردہ و آوارہ سا

 

صرف تم ،انتساب لکھوں گا
تیری ایک ایک بات لکھوں گا
جو  کیا  احتساب  لکھوں گا
وہی ہے امر خواب لکھوں گا
بند قسمت کا باب لکھوں گا
شیشہ بے حجاب لکھوں گا
ہونگے وہ بھی بیتاب لکھوں گا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...