Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی جولائی تا ستمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی جولائی تا ستمبر 2022

غزل
Authors

ARI Id

1695778069724_56118368

Access

Open/Free Access

Pages

۱۱۱

جو درِ یار تک نہیں پہنچا
کیوں ہمارے دلِ حزیں کا حال
لطفِ مے آج تک ارے ساقی
یوں تو پہنچی ہوئی ہوں ہستی میں
ایسا لگتا ہے کوئی نامہ بر
ایسے ساغر کی ہوگی وقعت کیا
کچھ دراڑیں ہیں کوچۂ دل میں
اس کو بھی تم بھلا کہو گے عشق
چل پڑا تھا ستارہ شام ڈھلے
اس تباہی کے باوجود اب تک
کئی محرومیاں مگر اکرام

 

کسی معیار تک نہیں پہنچا
حلقۂ کار تک نہیں پہنچا
ایک بیمار تک نہیں پہنچا
پر ترے پیار تک نہیں پہنچا
میرے غم خوار تک نہیں پہنچا
جو طلب گار تک نہیں پہنچا
ابھی مسمار تک نہیں پہنچا
جو کہ آزار تک نہیں پہنچا
جو شبِ تار تک نہیں پہنچا
آدمی غار تک نہیں پہنچا
کارِ بے کار تک نہیں پہنچا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...