Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی جولائی تا ستمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی جولائی تا ستمبر 2022

غزل
Authors

ARI Id

1695778069724_56118373

Access

Open/Free Access

Pages

۱۱۳

 

ہو گیا گر کام پھر دشوار تو
ہم تو جی لیں گے اکیلے ہی مگر
ہم تو کر لیں گے سرِ تسلیم خم
سب اشارے ہیں ہماری ہی طرف
ہار مانیں گے نہ دشمن سے کبھی
چھُوٹ کر زنداں سے آ ہی جائیں گے
امن کا امکان کیا ہے وارثی
آپ ہی ٹھہرے جو ذمہ دار تو
تیرا جینا ہو گیا دشوار تو
ان کی جانب سے ہوا انکار تو
فیصلہ الٹا ہوا سرکار تو
دوستوں نے کر دیا گر وار تو
لے گئے اپنے ہی سوئے دار تو
فیصلے کرنے لگے تلوار تو

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...