Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022

۔غزل
Authors

ARI Id

1695781004291_56118406

Access

Open/Free Access

غزل۔۔۔۔۔۔۔ اجمل اعجاز

بنا بولے ہوئے گفتار کرنا
سکوں دیتا ہے روٹھے کو منانا
جگایا ہے کسی غفلت زدہ کو
کیا مفلس مری دریا دلی نے
جہاں پاؤں رکھو، روشن زمیں ہو
تری باتیں رلائیں خوں کے آنسو
محبت کا صلہ اجرت نہیں ہے

 

اسے کہتے ہیں آنکھیں چار کرنا
منا کر پھر اسی کو پیار کرنا
غلط ہے کیوں اسے ہر بار کرنا
مجھے آتا نہیں انکار کرنا
دئے روشن یونہی دلدار کرنا
زباں کو اور کیا تلوار کرنا
مری جاں، ہے یہ کاروبار کرنا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...