Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022

۔غزل
Authors

ARI Id

1695781004291_56118407

Access

Open/Free Access

غزل۔۔۔الیاس بابر اعوان، نمل یونیورسٹی اسلام آباد

۔

وہی ہوا کہ تماشا لگانا پڑ گیا ناں
بڑا تھا شوق تمھیں سیدھی رہ دکھانے کا
سمجھ میں آیا کہ ہم لوگ چیختے کیوں تھے
جو لوگ دوستی کو بزدلی سمجھتے تھے
ستارا وار ابھرنے لگا ہوں آنکھوں سے
یہ لوگ موت سے کم پر تو خوش نہیں ہوتے

 

تمھیں بھی دکھ کو صحافت بنانا پڑ گیا ناں
تمام شہر مخالف بنانا پڑ گیا ناں
تمھیں بھی خوف رجسٹر کرانا پڑ گیا ناں
اب امن کے لیے جرگہ بٹھانا پڑ گیا ناں
دیے کی لو کو بڑھانا گھٹانا پڑ گیا ناں
سو زندہ رہنے کو مر کر دکھانا پڑ گیا ناں

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...