Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022

۔غزل
Authors

ARI Id

1695781004291_56118409

Access

Open/Free Access

غزل۔۔۔قاضی اعجاز محور

خاک ہوں آسماں پہ پہنچا دے
میں مرا ہوں تری محبت میں
پیار تو ایک عام سی شے ہے
بن کے جگنو مجھے دکھا رستہ
میں تجھے دیکھ کر غزل لکھوں

 

عشق کا عین مجھ کو پڑھا دے
دل کے آنگن میں مجھ کو دفنا دے
اپنی نفرت کا مجھ کو تحفہ دے
اور رستے سے مجھ کو بھٹکا دے
ایک بوسے کا طرحی مصرعہ دے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...