Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022

۔غزل
Authors

ARI Id

1695781004291_56118410

Access

Open/Free Access

غزل ---انعام کبیر،لیکچرار اردو

شگفتگی کی ریاضت کو لاکھوں سال ہوئے
یہ مہر و ماہ، شب و روز، کائنات کے رنگ
گلاب ٹوٹ کے جُوڑے میں سج گئے لیکن
اکیلے روتے تھے دل میں گزشتگان کے زخم
عجیب مخمصے میں پڑ گیا وہ شخص الٹا
ہمیں وہ چاند سا چہرہ نظر نہیں آیا

 

یوں ارتقا ہوا اور پھول اس کے گال ہوئے
بہم ہوئے تو کہیں تیرے خدّ و خال ہوئے
ہم ایک شاخ سے ٹوٹے تو پائمال ہوئے
ترے بچھڑتے ہی رونق ہوئی نہال ہوئے
مرے جواب بھی اک سطح پر سوال ہوئے
ہمارے روزے تو پورے کا پورا سال ہوئے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...