Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022

۔غزل
Authors

ARI Id

1695781004291_56118411

Access

Open/Free Access

غزل۔۔۔محمد ایوب صابر

بجھ گیا ہے دل سے شعلہ عظمتِ پرواز کا
بے پروں کے جھنڈ دیکھے  ہیں زمیں پر رینگتے
صورتِ شاہیں کرے تسخیر جو دلکش فضا
وہ پرندہ شوق سے اڑتا پھرے شام و سحر
عمر بھر اس نے تھکن سے واسطہ رکھا نہیں
آسماں کی سمت اڑنے میں مری توقیر ہے
جو قفس میں زندہ رہنے  کے لئے تیار  ہیں
ہمتِ پرواز میرے خوں میں ہے محوِ سفر
سربلندی کی طرف صابر اسے مائل کرو

 

پڑ گیا ہے ماند  جذبہ عظمتِ پرواز کا
سن رہے ہیں صرف قصہ عظمتِ پرواز کا
اس کے سر پر باندھ سہرا عظمتِ پرواز کا
پی لیا ہے جس نے دریا عظمتِ پرواز کا
چکھ لیا تھا جس نے خوشہ عظمتِ پرواز کا
مل گیا ہے مجھ کو زینہ  عظمتِ پرواز کا
پڑھ رہے ہیں مل کے نوحہ عظمتِ پرواز کا
سوچ میں باقی ہے نقشہ عظمتِ پرواز کا
پوچھتا ہے جو بھی  رتبہ عظمتِ پرواز کا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...