Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022

۔غزل
Authors

ARI Id

1695781004291_56118412

Access

Open/Free Access

غزل۔۔۔رانا عامر لیاقت ،اسسٹنٹ کمشنر گجرات

ہو بھی جائے, تو بھی اکثر, نہیں ہوتا کوئی
ایک انسان ہی انسان کا دکھ سمجھے گا
اعتبار آئے گا تم پر مگر آتے آتے
جن شرائط پہ ترے ساتھ چلے جاتا ہوں! 
بعض اوقات تو میں خود سے بھی ڈر جاتا ہوں
 

 

اپنی اوقات سے باہر نہیں ہوتا کوئی
سخت ہو سکتا ہے، پتھر نہیں ہوتا کوئی
اک ملاقات میں ازبرنہیں ہوتا کوئی
دیکھ ۔۔۔!!  اس طرح میَسر نہیں ہوتا کوئی
اکثر اوقات مجھے ڈر نہیں ہوتا کوئی

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...