Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022

۔غزل
Authors

ARI Id

1695781004291_56118414

Access

Open/Free Access

غزل---ڈاکٹر انور علی انور

جنگ میں قائل رہا ہوں کب میں تیغ و تیر کا
اک زمانے سے رہا ہوں بر سر پیکار میں
برف باری کا یہ موسم درد کی تصویر ہے
میں نے اپنا دل جلایا ہے تمھارے واسطے
قتل کرکے وہ مجھے یاروں سے یہ کہتا رہا
میری چاہت کا محل مسمار ہوتا ہی رہا
جس نے میرا راستہ روکا ہے انور کیا کہوں

 

مانتا ہوں پھر بھی انور رول میں شمشیر کا
یہ قلم بھی اک حوالہ ہے میری توقیر کا
اور میں مارا ہوا ہوں درد کی تصویر کا
اور تم نے طوق پہنایا مجھے رہ گیر کا
کیا خطا میری ہے اس میں کھیل ہے تقدیر کا
آگرا سر پر میرے ملبہ میری تعمیر کا
اک سرا میں نے بھی تھاما ہے اسی زنجیر کا

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...