Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اکتوبر تا دسمبر 2022

مجھے کتنی سہولت ہے
Authors

ARI Id

1695781004291_56118420

Access

Open/Free Access

مجھے کتنی سہولت ہے۔۔۔ازہر ندیم

 

مجھے جب زندگی کے حسن کا ادراک کرنا ہو

مجھے جب آسماں کی وسعتوں سے بات کرنی ہو

مجھے پھولوں ستاروں سے کوٸ منظر سجانا ہو

مجھے خوشبو سے مہکے موسموں کو گھر بلانا ہو

مجھے رنگوں کی دلکش وادیوں کی سیر کرنی ہو

مجھے آواز کے جادو میں جب بھی ڈوب جانا ہو

مجھے کتنی سہولت ہے

میں ان پھیلی ہواٶں میں بس اک پیغام لکھتا ہوں

میں ان خالی فضاٶں میں تمہارا نام لکھتا ہوں

مجھے ہر سو جمالِ خواب کی برسات ملتی ہے

تمہاری یاد سے مجھ کو ، یہ کاٸنات ملتی ہے

مجھے کتنی سہولت ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...