Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی جنوری تا مارچ 2023 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی جنوری تا مارچ 2023

٢۔ازہر ندیم
ARI Id

1695781782714_56118452

Access

Open/Free Access

Pages

110

اس سے آگے تقدس کا آغاز ہے

اس سے آگے تقدس کا آغاز ہے

اس سے آگے تو حیرت بچی ہے محض

یہ ترے وصف لفظوں کی حد سے ورا ہو گٸے

یہ تری بات ایسے امر ہو گٸی

روشنی سے بھرا ،رنگ اور نور کا

پاس میرے کوٸ استعارہ نہیں

دور پھیلے ہوۓ آسماں کی قسم

اس کا مہتاب ایسا منور نہیں

اس پر اتنا درخشاں ستارہ نہیں

اس سے آگے کی ترتیب میں بس مرا عجز ہے

خامشی کے غلافوں میں لپٹا ہوا

عشق قطرہ تھا اک

قلزمِ حسن سے

آخرش جا ملا

اس سے آگے مناجات کا وقت ہے

اس سے آگے تقدس کا آغاز ہے

 

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...