Search from the table of contents of 2.5 million books
Advanced Search (Beta)

نقش فریادی اپریل تا جون 2023 |
پنجاب لٹریری فورم
نقش فریادی اپریل تا جون 2023

غزل
Authors

ARI Id

1695782983289_56118474

Access

Open/Free Access

Pages

64

غزل ۔۔۔ڈاکٹر محمد کامران

پروفیسر پنجاب یونیورسٹی لاہور

 

ایسا بھی نہیں تم سے مجھے پیار نہیں ہے

لیکن مجھے اس بات پہ اصرار نہیں ہے

 

میں نے یہ غزل موجٍ صبا تجھ پہ کہی ہے

حالانکہ مجھے تجھ سے سروکار نہیں ہے

 

اس شخص کی آنکھیں مجھے سونے نہیں دیتیں

دل جس کی محبت میں گرفتار نہیں ہے

 

میں نے بھلے وقتوں میں خریدا تھا کوئ خواب

اب اس کا کہیں کوئ خریدار نہیں ہے

 

ماں باپ کی عزت کا اسے خوف ہے ورنہ

اس شوخ کے انکار میں انکار نہیں ہے

Loading...
Table of Contents of Book
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
ID Chapters/Headings Author(s) Pages Info
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...

Similar News

Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...