Home > نقش فریادی اپریل تا جون 2023 > غزل
غزل
Chapter Info
Authors
ARI Id
1695782983289_56118475
Access
Open/Free Access
Pages
65
جو دیپ پلکوں پہ دھر رہا تھا
وہ شب کا کشکول بھر رہا تھا
چہار سو نور تھا زمیں پر
کوئی فلک سے اتر رہا تھا
اُدھر بھی تو ایک زندگی ہے
وہ جی رہا ہے جو مر رہا تھا
ہوائے شب اشتعال میں تھی
چراغ جلنے سے ڈر رہا تھا
ہماری آنکھوں میں تشنگی تھی
کہ دل کا دریا اتر رہا تھا
سمیٹتا کیا وہ مجھ کو آ کر
جو خود ہی ہر پل بکھر رہا تھا
جو آ رہے ہیں شفیق آصف
میں یاد ان کو ہی کر تھا
Table of Contents of Book
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
ID | Chapters/Headings | Author(s) | Pages | Info |
Similar Books
Loading...
Similar Chapters
Loading...
Similar Thesis
Loading...
Similar News
Loading...
Similar Articles
Loading...
Similar Article Headings
Loading...